![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
وہ موٹر بائک میں جاتا ہے
| |||||
وہ سائیکل پے جاتا ہے
| |||||
وہ پیدل جاتا ہے
| |||||
وہ پانی کے جہاز میں جاتا ہے
| |||||
وہ کشتی میں جاتا ہے
| |||||
وہ تیرتا ہے
| |||||
کیا یہاں پر خطرہ ہے؟
| |||||
کیا اکیلے لفٹ لینا خطرناک ہے؟
| |||||
کیا رات میں چہل قدمی کرنا خطرناک ہے؟
| |||||
ہم غلط چلے گئے ہیں
| |||||
ہم غلط راستے پر ہیں
| |||||
ہمیں واپس جانا چاہئیے
| |||||
یہاں آدمی گاڑی کہاں پارک کر سکتا ہے؟
| |||||
کیا یہاں کار پارکنگ ہے؟
| |||||
کتنی دیر تک یہاں گاڑی پارک کی جا سکتی ہے؟
| |||||
کیا آپ اسکیینگ کرتے ہیں؟
| |||||
کیا آپ اسکیینگ کی لفٹ سے اوپر جاتے ہیں؟
| |||||
کیا یہاں اسکیی کرائے پر ملتی ہے؟
| |||||